تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کا غیر معیاری سی این جی کیٹس کے خلاف ضلع بھر میں کاراوئیاں

ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کا غیر معیاری سی این جی کیٹس کے خلاف ضلع بھر میں کاراوئیاں

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کا غیر معیاری سی این جی کیٹس کے خلاف ضلع بھر میں کاراوئیاں۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ محمد فاروق اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ حاجرہ سمیع کی نگرانی میں ٹریفک پولسیں کے ہمراہ مختلف شاہراہوں پر مسافر گاڑیوں میں غیر معیاری سی این جی کیٹس کے خلاف کارروائی کی گئی۔ مجموعی طور پر 35 گاڑیاں چیک کی گئی۔ جس میں کئی سے غیر معیاری سی این جی کیٹس اتاری گئیں اور کریک ڈاؤن اسی طرح جاری رہے گا۔ تاکہ ضلع کے اندر غیر معیاری سی این جی کیٹس کی وجہ سے کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہ ہو۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

پی سی بی انٹر کلب چیمپئن شپ کا افتتاح، میرا مقصد کراچی میں کلب کرکٹ کو فروغ دینا ہے، پروفیسر اعجاز فاروقی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون سات کے زیر اہتمام پروفیسر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے