Home / اہم خبریں / راولپنڈی پولیس کی اہم کاروائی، جعلی ڈرائیونگ لائسنس بنانے والے 2 جعلساز گرفتار

راولپنڈی پولیس کی اہم کاروائی، جعلی ڈرائیونگ لائسنس بنانے والے 2 جعلساز گرفتار

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی پولیس کی اہم کاروائی جعلساز گرفتار، بنی پولیس اور ٹیم نے سنیپ چیکنگ کے دوران 2 جعلسازوں کو گرفتار کر لیا، ملزمان طارق شاہ اور عبدالغفور شاہ سے پنجاب کے 8 اور اسلام آباد کے 13 جعلی ڈرائیونگ لائسنس برآمد ہوئے، ملزمان اپنی ٹریول ایجنسی کے آفس میں جعلی ڈرائیونگ لائسنس بناتے تھے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش جاری۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے