کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چئیرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کا یادگارِ شہدا کی بے حرمتی کی شدید مذمت۔ پی ایس پی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ یادگار شہداء سے بانیان پاکستان کی اولادوں کے جذبات وابستہ ہیں۔ واقعے کی غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔ یادگار شہداء کی بے حرمتی کے زمہ دار شرپسند عناصر کو فوری گرفتار کیا جاۓ۔
![]()