تازہ ترین
Home / اہم خبریں / حکومت خیبر پختونخوا نے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

حکومت خیبر پختونخوا نے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) حکومت خیبر پختونخوا نے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے، ذرائع کے مطابق چھٹیاں 24 سے 31 دسمبر تک ہوں گی اور تاحال چھٹیوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ یاد رہے گزشتہ برس سرد موسم اور شدید دھند کی وجہ سے ان چھٹیوں کو 15 فروری تک بڑھا دیا گیا تھا۔ اس طرح صوبے کے تمام نجی و سرکاری اسکول 24 دسمبر سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کی وجہ سے بند رہیںگے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں آٹے کی قیمت میں 8 روپے فی کلو کمی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی میں عوام کے لیے خوشخبری سامنے آئی ہے فلور مل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے