Home / اہم خبریں / گلستان معذورین میرپورخاص کی جانب سے معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا اہتمام، معذورین میں تقسیم راشن، اور عالمی دن کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا گیا

گلستان معذورین میرپورخاص کی جانب سے معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا اہتمام، معذورین میں تقسیم راشن، اور عالمی دن کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص گلستان معذورین کی جانب سے آج معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں گلستان معذورین کے سرپرست اعلیٰ آفاق احمد خان مہمان خاص چیٸرمین بلدیہ کامران شیخ، واٸس چیٸرمین فرید احمد خان، اسسٹنٹ کمشنر محمد خان کھٹی، ملک یاسین چوہان، صدر گلستان معذورین قمر الدین، صدر نیشنل پریس کلب شاہد جمیل و ٹیم نیشنل پریس کلب نے شرکت کی، اس موقع پر معذور افراد میں گلستان معذورین کی جانب سے انہیں راشن تقسیم کیا گیا اور عالمی دن کے موقع پر کیک بھی کاٹا گیا بعد ازاں مہمان خاص کی شرکت پر انہیں سندھ کا روایتی تحفہ اجرک پیش کی گٸی اور تمام شرکا نے عالمی دن کے موقع ہر اپنا اظہار خیال بھی پیش کیا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے