تازہ ترین
Home / اہم خبریں / معیار اور صفائی کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر صوابی کی خصوصی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر کا چپس بنانے کے کارخانے کا دورہ

معیار اور صفائی کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر صوابی کی خصوصی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر کا چپس بنانے کے کارخانے کا دورہ

صوابی (بیورو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر صوابی شاہد محمود کی خصوصی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر لاہور تابندہ طارق نے چپس بنانے کے کارخانے کا دورہ کیا۔ تمام مشینوں اور استعمال ہونے والی تمام اشیاء خورد و نوش کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ معیار اور صفائی کے حوالے سے سخت ہدایات دیں۔ اسی حوالے سے عوام سے اپیل ہے کہ اگر آپ کے علاقے میں کوئی ایسی فیکٹری ہے جس میں غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء بنائی جا رہی ہوں تو اے سی دفتر لاہور کے نمبر پر رابطہ کریں، آپکا نام صیغہء راز میں رکھا جائیگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے