تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص شہر کی تمام یونین کونسلز سمیت ضلعے بھر کی 14 یونین کونسلز میں ایک لاکھ 85 ہزار 883 بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائیں جائینگیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میرپورخاص ڈاکٹر انور الدین کھتری

میرپورخاص شہر کی تمام یونین کونسلز سمیت ضلعے بھر کی 14 یونین کونسلز میں ایک لاکھ 85 ہزار 883 بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائیں جائینگیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میرپورخاص ڈاکٹر انور الدین کھتری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ میں ٹائیفائیڈ کے بڑھتے ہوئے اثرات اور اینٹی بائیوٹک کے اثر انداز نہ ہونے پر حکومت سندھ نے سندھ کی 462 یونین کونسل میں ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے لیے حفاظتی ٹیکے لگانے کی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 18 نومبر سے 30 نومبر تک یہ مہم جاری رہے گی۔ اور یہ حفاظتی ٹیکے 9 ماہ کے بچے سے لیکر 15 سال کے بچوں تک لگایا جائے گا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میرپورخاص ڈاکٹر انور الدین کھتری نے بتایا کہ میرپورخاص شہر کی تمام یونین کونسلز سمیت ضلعے بھر کی 14 یونین کونسلز میں ایک لاکھ 85 ہزار 883 بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائیں جائینگیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا مقامی کاٹن بنولے کے سیزن سے پہلے ہی امریکہ اور برازیل سے کپاس کی بڑی خریداری کا فیصلہ

کراچی: پاکستان کی کپڑا سازی کی صنعت نے مقامی اوٹائی کا موسم پوری طرح شروع …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے