میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے سیال کالونی اور شر کالونی میں گزشتہ 15 روز سے بجلی کی سپلائی بند۔ گھروں میں پینے کا پانی، مساجد میں وضو کرنے کا پانی نہ ہونے سے مشکلات کا سامنا۔ متاثرین علاقہ نے مین عمرکوٹ میرپورخاص روڈ بلاک کردیا۔ ٹائر نذر آتش کرکے دھرنا دیا۔
![]()