تازہ ترین
Home / اہم خبریں / زیادہ گندم اگاؤ کے عنوان سے ضلع میرپورخاص میں تحصیل اور یونین کونسل سطح پر 21 اکتوبر سے 12 نومبر تک سیمینار منعقد کئے جائیں گے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت میرپورخاص

زیادہ گندم اگاؤ کے عنوان سے ضلع میرپورخاص میں تحصیل اور یونین کونسل سطح پر 21 اکتوبر سے 12 نومبر تک سیمینار منعقد کئے جائیں گے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت میرپورخاص کے اعلامیہ کے مطابق ضلع میرپورخاص میں ربیع پلان 20-2019 زیادہ گندم اگاؤ کے عنوان سے تشکیل دیا گیا ہے جس کے تحت ضلع میرپورخاص میں تحصیل اور یونین کونسل سطح پر 21 اکتوبر سے 12 نومبر تک سیمینار منعقد کئے جائیں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے