Home / اہم خبریں / ڈیرہ غازی خان میں سرکل تھانہ ستہ اور ملٹری بارڈر پولیس کی مشترقہ کاروائی میں لاکھوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ جیپ کو اپنی تحویل میں لے لیا

ڈیرہ غازی خان میں سرکل تھانہ ستہ اور ملٹری بارڈر پولیس کی مشترقہ کاروائی میں لاکھوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ جیپ کو اپنی تحویل میں لے لیا

ڈیرہ غازی خان (رپورٹ: انعام باری) ڈیرہ غازی خان جمعدار سرکل تھانہ ستہ زیاد احمد قیصرانی ایس ایچ او تھانہ ستہ کی کامیاب کاروائی پکٹ ٹرائبل ایریا پر نان کسٹم پیڈ گاڑی کو تحویل میں لے کرمقدمہ درج کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق باڈر ملٹری پولیس کے اہلکاروں جمعدار زیاد احمد خان قیصرانی اور ایس ایچ او تھانہ ستہ جہانگیر خان قصیرانی نے گزشتہ رات کامیاب کاروائی کرتے ہوئے دوران ناکہ بلوچستان سے پنجاب کی طرف آنے والی قمیتی جیپ کو باڈر ملٹری پولیس کی مدد سے ملزم شیر محمد سکنہ موسیٰ خیل سے لاکھوں روپے مالیت کی جیپ کو اپنی تحویل میں لے کر مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی کے 6 ہائیڈرینٹس سے متعلق فیصلہ دو ماہ میں کرنے کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن (KWSC) کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے