تازہ ترین
Home / اہم خبریں / شمالی وزیرستان میں بارودی مواد کا دھماکہ، ایک سیکورٹی اہلکار زخمی۔ ذرائع

شمالی وزیرستان میں بارودی مواد کا دھماکہ، ایک سیکورٹی اہلکار زخمی۔ ذرائع

بنوں (رپورٹ: جنید خان وزیر) شمالی وزیرستان میں بارودی مواد کا دھماکہ ,ایک سیکورٹی اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک میں فورس پیدل گشت پر تھی کہ اچانک بارودی مواد کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک سیکورٹی اہلکارعبدالمنان شدید زخمی ہوگیا جس کو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا واقعے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقہ کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسلام اباد میں انسانی اعضاء کی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گینگ گرفتار تین چینی شہری بھی شامل

اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے