Home / اہم خبریں / نیو بس ٹرمینل میرپورخاص کے قریب جھاڑیوں سے ایک ماہ کے نومولود بچے کی لاش برآمد

نیو بس ٹرمینل میرپورخاص کے قریب جھاڑیوں سے ایک ماہ کے نومولود بچے کی لاش برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حوس میں گناہ کرنے والی ماں کا سفاکانہ عمل، اپنے جگر کے ٹکڑے کو پھینک کر کتوں کے حوالے کرنے کا عمل جاری، نیو بس ٹرمینل کے قریب جھاڑیوں سے ایک ماہ نو مولود بچے کی لاش بر آمد، لاش کو کتے نوچ رہے تھے تو پتا چلا کسی بچے کی لاش ہے اہل علاقہ، واقع کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے