Home / اہم خبریں / حیدرآباد ہائی کورٹ مقدمے سے بری ہوکر واپس میرواہ گورچانی میرپورخاص جانے والے چچا اور بھتیجے پر فائرنگ

حیدرآباد ہائی کورٹ مقدمے سے بری ہوکر واپس میرواہ گورچانی میرپورخاص جانے والے چچا اور بھتیجے پر فائرنگ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حیدرآباد ہائی کورٹ سے مقدمے سے بری ہوکر واپس میرواہ گورچانی میرپورخاص جانے والے چچا اور بھتیجے پر حیدرآباد روڈ النور سی این جی اسٹیشن کے قریب فائرنگ، فائرنگ سے 30 سالہ علی غلام ولد خالد محمد آرائیں اور چچا خالد محمد زخمی، ہسپتال عملے کے مطابق زخمی علی غلام کو بازوں میں گولی لگی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے