میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پیپلز پارٹی میرپورخاص کے محبت کرنے والے سابقہ ایم این اے اور ضلعی ناظم پیر شفقت حسین شاہ جیلانی صاحب جانی بابا کے انتقال پر آج پیر غلام حقانی شاہ جیلانی مکلی۔ ارباب عنایت اللہ تھرپارکر۔ نواب عبدالغنی تالپر۔ اشتیاق جان سرہندی پیر جو گوٹھ۔ ملک عبدالواحد جتوئی کوٹری۔ ملک بیدی خان تھانہ بلہ خان۔ ضیاالرحمن ایس ایس پی جیل خانہ جات۔ میاں سلیم کنری۔ چودھری محمد عالم سانگھڑ۔ پیر عبدالرشید جان سرہندی حیدرآباد ۔ غلام رسول ساندھ ۔ ڈاکٹر نارو مل تھانہ احمد خان۔ نتھو مل ہیرو مل۔ توفیق احمد قائمخانی۔ عاشق راہموں۔ سیٹھ دھیرج کمار۔ اشوک گرنانی۔ ندیم میمن ھالا۔ خوب چند تھاورانی تھانہ احمد خان۔ سبحان میمن سابقہ ڈی سی او۔ صیفل مری۔ کشن چند پاروانی۔ عبدالشکور تھیبو۔ مکی جے پرکاش مکی تلسی داس سجاول۔ شہزاد خان اور سندھ پیپلز ویلفئر سوسائٹی کے عہدیداران۔ دھیرج کمار سیٹھ بابلو۔ راجہ سرفراز قائمخانی۔ انوار خان قائمخانی۔ ششی کپور۔ حاجی غلام حسین لاشاری۔ ماسٹر غلام حسین سولنگی اور شہر کے سینکڑوں معززین نے ان کے بڑے بھائی محترم پیر آفتاب حسین شاھ جیلانی ڈویژنل پریزیڈنٹ سابقہ وفاقی وزیر اسپورٹس سے تعزیت کی اور اللہ پاک سے دعا کی کہ اللہ پاک جانی بابا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور حضور پاک کا پڑوس نصیب فرمائے۔
![]()