تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص کی تحصيل جھڈو میں دس سالہ بچے نے خود کشی کرلی

میرپورخاص کی تحصيل جھڈو میں دس سالہ بچے نے خود کشی کرلی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصيل جھڈو میں دس سالہ بچے نے خود کشی کرلی، تحصیل جھڈو کے گاؤں محمد اکرم قائم خانی ديھ 370 میں دس سالہ بچے کمار سانو ولد نارائن کولہی کی پندھا لگی لاش ملی، پولیس کے مطابق بچے نے گھر والوں سے معمولی ناراضگی پر پندھا لگا کر خودکشی کرلی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان ہوم سیریز کا اعلان

لاہور، ( اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے