تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوہلو لیویز فورس کی کامیاب کاروائی تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

کوہلو لیویز فورس کی کامیاب کاروائی تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوہلو لیویز فورس کی کامیاب کاروائی تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام۔ کوہلو کے تحصیل ماوند کے علاقہ مخی لیویز اور حساس ادراے کی کاروائی۔ دوران کاروائی دہشت گردوں کے ٹھکانے سے 12.7 گن 1، 12.7 راؤنڈز 270، ایل ایم جی گن 1، آر پی جی 7، راؤنڈ 3، آر پی جی 7، فیوز 3، 12.7 چین 2، 12.7 میگزین 1، اسکیل راؤنڈ 1330 بر آمد ہوئے۔ ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسہ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ اس طرح کی کاروائیاں مزید بھی ہوںگی۔ یہ اسلحہ تخریب کاری کے لیے استعمال ہونا تھا۔ کسی کو کوہلو کے حالات خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں شامل کرانے کے لیے تحقیقی کام شروع

سانگھڑ (رپورٹ، رضوان غوری) تاریخی آثارِ قدیمہ منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے