Home / اہم خبریں / ماہر امراض جگر اور لیور اینڈ جے آئی ڈزیز سینٹر نیو ٹاؤن میرپورخاص کے سی ای او پروفیسر ڈاکٹر عبدالقادر خان کی جانب سے دعوت افطار ڈنر میں ڈسٹرکٹ جیل میرپورخاص کے سپریڈنٹ پولیس پی ایم اے میرپورخاص کے صدر کی شرکت

ماہر امراض جگر اور لیور اینڈ جے آئی ڈزیز سینٹر نیو ٹاؤن میرپورخاص کے سی ای او پروفیسر ڈاکٹر عبدالقادر خان کی جانب سے دعوت افطار ڈنر میں ڈسٹرکٹ جیل میرپورخاص کے سپریڈنٹ پولیس پی ایم اے میرپورخاص کے صدر کی شرکت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ماہر امراض جگر اور لیور اینڈ جے آئی ڈزیز سینٹر نیو ٹاؤن میرپورخاص کے سی ای او پروفیسر ڈاکٹر عبدالقادر خان کی جانب سے دعوت افطار ڈنر کا بندوبست کیا گیا۔ تقریب میں ڈسٹرکٹ جیل میرپورخاص کے سپریڈنٹ پولیس سید منور شاہ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن میرپورخاص کے منتخب صدر ڈاکٹر چیتن سمیت ڈاکٹرز، سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے