Home / اہم خبریں / میرپورخاص کے گاؤں 78 موری کے رہائشی 40 سالہ شخص نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی، لاش کو لینے کے لیئے کوئی بھی وارث نہیں پہنچا لاش صبح دس بجے سے مردہ خانہ میں موجود

میرپورخاص کے گاؤں 78 موری کے رہائشی 40 سالہ شخص نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی، لاش کو لینے کے لیئے کوئی بھی وارث نہیں پہنچا لاش صبح دس بجے سے مردہ خانہ میں موجود

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے گاؤں 78 موری کے رہائشی 40 سالہ مادھو ولد رامسن کولہی نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی۔ لاش سول اسپتال میرپورخاص پوسٹ مارٹم کے لیئے منتقل۔ پولیس کہنا ہے کہ لاش کو لینے کے لیئے کوئی بھی وارث نہیں پہنچا لاش صبح دس بجے سے مردہ خانہ میں موجود ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

PACC Holds Special Independence Day Ceremony in Collaboration with Lions International, District 305-S

KARACHI, (Staff Reporter) A special Independence Day ceremony was organized by the Pakistan American Cultural …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے