Home / اہم خبریں / بھارتی نیوی کا انوکھا کارنامہ، 3 ارب ڈالر کی نیوکلیئر آبدوز اپنی حماقت سے برباد کرلی

بھارتی نیوی کا انوکھا کارنامہ، 3 ارب ڈالر کی نیوکلیئر آبدوز اپنی حماقت سے برباد کرلی

نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی نیوی نے 3 ارب ڈالر کی نیوکلیئر آبدوز اپنی حماقت سے برباد کرلی۔ نیوکلیئر آبدوز کا ہیچ دروازہ بند کیے بغیر پانی میں اتار دی اور پانی نیوکلیئر آبدوز میں چلا گیا اور ساری کی ساری آبدوز برباد ہوگی۔ پوری دنیا اس وقت بھارتی فوج کی حماقت پر ہنس رہی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے