تازہ ترین
Home / اہم خبریں / خیبر پختونخوا میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان۔ پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے الرٹ جاری کر دیا

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان۔ پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے الرٹ جاری کر دیا

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبر پختونخوا میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان۔ پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے الرٹ جاری کر دیا۔ بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ منگل سے جمعرات تک جاری رہنے کا امکان۔ بیشتر اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان۔ تمام ضلعی انتظامیہ، ریسیکیو 1122 اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری۔ سیاحوں کو موسم سے متعلق پیشگی صورت حال سے آگاہ کیا جائے۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع پی ڈی ایم اے کے ہیلپ لائن 1700 پر دیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے