Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں پاگل کتے کا حملہ چار افراد زخمی، سول اسپتال میں مریضوں کو لگنے والا انجکشن ناپید

میرپورخاص میں پاگل کتے کا حملہ چار افراد زخمی، سول اسپتال میں مریضوں کو لگنے والا انجکشن ناپید

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں پاگل کتے کا حملہ چار افراد زخمی، سول اسپتال منتقل، میرپورخاص میں کتے کے کاٹنے کے بعد لگنے والا انجیکشن میرپورخاص سمیت سندھ بھر کے سرکاری اسپتالوں میں پانچ ماہ سے بند، گاؤں 78 موری میں پاگل کتے نے چالیس سالہ اللہ وسایو، 19 سالہ شاہ محمد، دس سالہ بچہ گل شیر اور 21 سالہ شاہ محمد کو زخمی کردیا۔ سماجی رہنماء واجد لغاری وکیل شاہنواز لغاری کا موقف ہے کہ روزانہ درجنوں کتے کے کاٹنے کے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں سرکاری اسپتالوں میں کتے کے کاٹنے کے بعد لگنے والے انجیکشن نہ ملنا حکومت اور محکمہ صحت کی مجرمانہ غفلت ہے۔ ایم ایس سول اسپتال ڈاکٹر اکرم سلطان کا موقف ہے کہ ڈالر مہنگا ہونے سے انجیکشن پورے سندھ میں کہی بھی نہیں مل رہے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، شان مسعود قیادت کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے