Home / اہم خبریں / ہولی کی خوشی میں زیادہ شراب پینے کے بعد جگھڑا 10 افراد زخمی، زخمی سول ہسپتال میرپورخاص منتقل

ہولی کی خوشی میں زیادہ شراب پینے کے بعد جگھڑا 10 افراد زخمی، زخمی سول ہسپتال میرپورخاص منتقل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ہولی کی خوشی میں زیادہ شراب پینے کے بعد جگھڑا 10 افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق ہولی کے دن مہران پولیس اسٹیشن کی حدود ماروی ٹاؤن میں ہندو برادری کے دو گروہوں میں تصادم دس افراد زخمی۔ زخمیوں میں بھیل اور جنڈوارو برادری کے لوگ شامل سول اسپتال منتقل۔ زیادہ شراب پینے کے بعد جگھڑا ہوا لاٹھیاں ڈنڈے چل جانے سے زخمی افراد اسپتال پہنچ گئے۔ زخمیوں میں بھیل برادری کے رگو، گنیشو، کرشن اور بابو شامل ہیں جبکہ جنڈوارو برادری میں دھنراج، شیوا، جھامن داس اور مکیش اور موتی شامل ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے