تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پرانا میرپور پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں قیصر راجڑ کا میں چالیس سالہ شخص کی لاش واٹر کورس سے بر آمد

پرانا میرپور پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں قیصر راجڑ کا میں چالیس سالہ شخص کی لاش واٹر کورس سے بر آمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پرانا میرپور پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں قیصر راجڑ کا میں چالیس سالہ رمیش ولد رائے چند کی لاش واٹر کورس سے بر آمد۔ متوفی کے کزن سرون کمار نے بتایا کہ رمیش ہاری ہے فصل کو پانی دینے گیا تو واٹر کورس میں ڈوبا ہوا ملا۔ متوفی کی لاش سول اسپتال منتقل۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے