تازہ ترین
Home / اہم خبریں / شادی شدہ خاتون کو بھگا لے جانے کی کوشش ناکام

شادی شدہ خاتون کو بھگا لے جانے کی کوشش ناکام

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شادی شدہ خاتون کو موبائل فون کے ذریعے بھگالے جانے کی کوشش ناکام، شوہر کی رپورٹ پر نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ طارق آباد ڈیرہ کے رہائشی نے تھانہ کینٹ میں رپورٹ درج کرائی کہ اعوان آباد ڈیرہ کے رہائشی نوجوان نے موبائل فون پر کال کرکے میری بیوں کو بھاگا لے جانے کی کوشش کی ہے۔ پولیس نے شوہر کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اس کی تلاش شروع کردی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کی تقسیم کا کوئی امکان نہیں ایک سے زائد حکومتیں نہیں بنیں گی، سعید غنی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے