تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص عدالت نے قتل، اقدام قتل جگھڑا کرنے کا الزام ثابت ہونے پر پانچ ملزمان کو الگ الگ سزائیں سنادی

میرپورخاص عدالت نے قتل، اقدام قتل جگھڑا کرنے کا الزام ثابت ہونے پر پانچ ملزمان کو الگ الگ سزائیں سنادی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج میرپورخاص مسٹر جاوید اقبال کی عدالت نے قتل، اقدام قتل جگھڑا کرنے کا الزام ثابت ہونے پر پانچ ملزمان کو الگ الگ سزائیں سنادی۔ سزا پانے والوں میں لکھا ڈنو ٹنگڑی کو 25 سال ایک لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا جرمانہ نہ ادا کرنے کی صورت میں مجرم مزید سزا بگھتے گا۔ دیگر مجرمان اللہ ڈنو ٹنگڑی، نیک محمد، محمد رمضان اور امیر بخش ٹنگڑی کو دس دس سال قید کی سزا اور جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنادی گئی ہے۔ مجرمان پر 2012 میں نوکوٹ پولیس اسٹیشن کی حدود میں الطاف حسین چانڈیو کو فائرنگ کرکے قتل کرنے مقدمہ نوکوٹ تھانے میں درج تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے