Home / اہم خبریں / ایف سی بلوچستان کی جانب سے بارش سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری

ایف سی بلوچستان کی جانب سے بارش سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ایف سی بلوچستان کی جانب سے بارش سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ امدادی کارروائیاں قلعہ عبداللہ، مسلم باغ، قلعہ سیف اللہ اور صوبے کے دیگر علاقوں میں جاری ہے۔ متاثرین کو امدادی سامان کی فراہمی اور محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں “کراچی میوزیم آف ہسٹری” کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی کے ساحلی علاقے کلفٹن میں بیچ ویو پارک کے مقام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے