Home / اہم خبریں / میرپورخاص ٹنڈو آدم ناکہ کے قریب خاتون کا برقہ موٹرسائیکل میِں پھنس جانے سے حادثے میں 1 بچہ جانبحق جبکہ خاتون سمیت 2 افراد زخمی

میرپورخاص ٹنڈو آدم ناکہ کے قریب خاتون کا برقہ موٹرسائیکل میِں پھنس جانے سے حادثے میں 1 بچہ جانبحق جبکہ خاتون سمیت 2 افراد زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ٹنڈو آدم ناکہ کے قریب خاتون کا برقہ موٹرسائیکل میِں پھنس جانے سے ہیر آباد میرپورخاص کے رہائشی خاندان کے ساتھ حادثہ 13 سالہ عدنان عمر جانبحق جبکہ 42 سالہ یاسمین عمر اور 25 سالہ زبیر عمر شدید زخمی۔ زخمیوں کو سول اسپتال میرپورخاص داخل کردیا گیا ہے جانبحق بچے کی لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں “کراچی میوزیم آف ہسٹری” کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی کے ساحلی علاقے کلفٹن میں بیچ ویو پارک کے مقام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے