Home / اہم خبریں / اسسٹنٹ کمشنر میرپورخاص کا شہر میں ہوٹلوں اور مٹھائی کی دکانوں کا معائینہ، کام کرنے والے ملازمین کا فوری میڈیکل کروانے کی ہدایت، مضر صحت اشیاء استعمال کرنے والوں کی سرزنش کی جاۓ گی

اسسٹنٹ کمشنر میرپورخاص کا شہر میں ہوٹلوں اور مٹھائی کی دکانوں کا معائینہ، کام کرنے والے ملازمین کا فوری میڈیکل کروانے کی ہدایت، مضر صحت اشیاء استعمال کرنے والوں کی سرزنش کی جاۓ گی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اسسٹنٹ کمشنر میرپورخاص غلام حسین کانیو کا شہر کے مختلف ہوٹلوں، سوٸیٹس مٹھاٸی کی دکانوں پر جس میں ایم ڈی سوٸیٹس، مرحبا ہوٹل، احمد ہوٹل اور دیگر پر اچانک چھاپہ مار کر انسانی کھانے پینے کی ایشیا میں استعمال ہونے والی چیزوں کو چیک کیا گیا اور دکان مالکان کو سخت ہدایت کرتے ہوۓ ہوٹلز اور سوٸیٹس دکانوں پر کام کرنے والے ملازمین کی لسٹ مانگی اور انہیں ہدایت کی کہ ان تمام ملازمین کے میڈیکل کرائیں ہیپاٹاٸٹس اے بی اور سی کی اور جلد ان کی رپورٹ بھیجیں اور کھانے پینے کی تمام ایشیا کو صاف ستھرا اور معیاری چیزوں کا خاص استعمال کیا جاۓ بعصورت دیگر انتظامیہ کی اس ہدایت پر عمل نا کیا گیا تو کچھ دن بعد دوبارہ اسی طرح چھاپہ مار کر چیک کیا جاۓ گا اور ہمیں بہتری نا نظر آنے پر بھاری جرمانہ اور عائد کیا جاۓ گا اور ان کے خلاف ایکشن لیا جاۓ گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں “کراچی میوزیم آف ہسٹری” کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی کے ساحلی علاقے کلفٹن میں بیچ ویو پارک کے مقام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے