تازہ ترین
Home / اہم خبریں / لاہور ہائی کورٹ کے جج محمد یاور علی لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مقرر، جسٹس سید منصور علی شاہ کو سپریم کورٹ کا جج بنا دیا گیا

لاہور ہائی کورٹ کے جج محمد یاور علی لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مقرر، جسٹس سید منصور علی شاہ کو سپریم کورٹ کا جج بنا دیا گیا

اسلام آباد (نوپ نیوز) جسٹس سید منصور علی شاہ کو سپریم کورٹ کا جج بنا دیا گیا- لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ کو سپریم کورٹ کا جج بنا دیا گیا ہے۔ وزارت قانون و انصاف نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے ایک جج محمد یاور علی کو فوری طور پر لاہور ہائیکورٹ کا چیف جسٹس مقرر کیا گیا ہے۔ جسٹس یاور علی خان 1956 میں پیدا ہوۓ وہ سابق چیف جسٹس آف پاکستان یعقوب علی خان کے بیٹے ہیں-

لاہور ہائی کورٹ کے جج محمد یاور علی لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مقرر، جسٹس سید منصور علی شاہ کو سپریم کورٹ کا جج بنا دیا گیا فائل فوٹو

About admin

یہ بھی پڑھیں

بیرون ملک جانے والے مسافروں کی روانگی سے قبل ایئرپورٹس پر سفری دستاویزات کی تصدیق کا عمل شروع

لاہور (نوپ نیوز) بیرون ممالک جانے والے مسافروں کو مالی نقصان اور آف لوڈنگ سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے