تازہ ترین
Home / اہم خبریں / گزشتہ دنوں روڈ حادثے میں زخمی ہونے والا میرپورخاص کا رہائشی دوران علاج چل بسا

گزشتہ دنوں روڈ حادثے میں زخمی ہونے والا میرپورخاص کا رہائشی دوران علاج چل بسا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں گزشتہ روز روڈ حادثے میں زخمی ہونے والا کاک بنگلو کا رہائشی جنگ شیر ملک زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ لاش حیدرآباد کے ہسپتال سے گاؤں کاک بنگلو بھیج دی گئی۔ جنگشیر اور اسکا ساتھی عثمان گزرشتہ روز مخالف سمیت سے آنے والی موٹر سائکل کے ٹکر سے زخمی ہوئے تھے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے