تازہ ترین
Home / اہم خبریں / محراب پور ٹو ہالانی لنک روڈ پر موٹرسائیکل سے گر کر 18سالہ نوجوان جاں بحق

محراب پور ٹو ہالانی لنک روڈ پر موٹرسائیکل سے گر کر 18سالہ نوجوان جاں بحق

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور ٹو ہالانی لنک روڈ پر موٹرسائیکل سے گر کر 18سالہ نوجوان جاں بحق۔ جاں بحق نوجوان کی شںاخت فیضان مغل کے نام سے ہوئی ہے جو نیو ٹاؤن کا رہائشی ہے۔ پولیس نے نعش ضروری کارروائی کیلئے محراب پور تعلقہ اسپتال منتقل کردی۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے