Home / اسلام آباد / سعودی ولی عہد کے شاہی طیارے کا پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی پاک فضائیہ کے جے ایف تھنڈر 17 اور ایف 16 طیاروں نے حصار میں لے لیا

سعودی ولی عہد کے شاہی طیارے کا پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی پاک فضائیہ کے جے ایف تھنڈر 17 اور ایف 16 طیاروں نے حصار میں لے لیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سعودی ولی عہد کے شاہی طیارے کا پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی شایان شان اور پر تپاک استقبال کیا گیا۔ پاک فضائیہ کے جے ایف تھنڈر 17 اور ایف 16 طیاروں نے حصار میں لے لیا اور نور خان ایئربیس پر لینڈنگ تک معزز مہمان کے طیارے پر حفاظتی چھاﺅں کیے رکھی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے