سعودی مہمان کی میزبانی کے لئے وزیر اعظم عمران خان خود گاڑی چلا کر وزیر اعظم ہاؤس پہنچے
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سعودی ولی عہد کے پاکستان پہنچنے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا نور خان ایئربیس سے وزیر اعظم عمران خان خود سعودی ولی عہد کی گاڑی ڈرائیو کر کے وزیر اعظم ہاؤس راونہ ہوئے۔ مزید پڑھیں