تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نوشہرو فیروز میں پولیس کی مختلف کاروائیوں میں مضر صحت سپاریوں کی فروخت کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن

نوشہرو فیروز میں پولیس کی مختلف کاروائیوں میں مضر صحت سپاریوں کی فروخت کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ایس ایس پی نوشہرو فیروز کیپٹن (ر) طارق ولایت کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں نشہ آور سپاریاں زیڈ-21 فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں تیز کردی گئیں۔ نوجوانوں اور آنے والی نسل کو تباہ کرنے والی یہ زہر مثل سپاریاں خفیہ طریقوں سے گھروں میں خواتین بھی فروخت کرنے میں شامل جن کی خفیہ طریقے سے ریکی کرکے کیفرِ کردار تک پنہنچایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں آج نوشہرو فیروز کہ سلیم پور محلہ، بھریا روڈ ریتی محلہ کے علاوہ تھارو شاہ، ہالانی، مورو اور بھریا میں کاروائیاں کر کے خواتین سمیت درجنوں افراد کو زیڈ-21 سپاریوں سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے