تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ملائشیا نگری سمبیلن میں ٹریفک حادثے میں پاکستانی شہری جھلس کر جانبحق

ملائشیا نگری سمبیلن میں ٹریفک حادثے میں پاکستانی شہری جھلس کر جانبحق

ملائشیا/ نگری سمبیلن (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائشیا کے شہر نگری سمبیلن میں ٹریفک حادثے میں پاکستانی شہری جانبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ ٹرک اور وین کے درمیان ہوا حادثہ اس شدت کا تھا کہ دونوں گاڑیوں کے ٹکراتے ہی وین میں آگ بھڑک اٹھی وین میں 23 سالہ پاکستانی شہری جس کی شناخت مجاہد شاہ کے نام سے ہوئی ہے مکمل طور پر جھلس چکا تھا متوفی کی شناخت اس کے بھائی نے کی۔ متوفی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے جیمپول ہسپتال روانہ کیا گیا۔ حادثے میں جانبحق ہونے والے مجاہد شاہ کا تعلق خیبر پختونخوا میں بونیر سے ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے