Home / اہم خبریں / میرپورخاص میرواہ روڈ پر چنگچی رکشہ پر تیز رفتار کوسٹر چڑھ گئی، چنگچی میں سوار 2 بچے شدید زخمی

میرپورخاص میرواہ روڈ پر چنگچی رکشہ پر تیز رفتار کوسٹر چڑھ گئی، چنگچی میں سوار 2 بچے شدید زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میرواہ روڈ پر چنگچی رکشہ پر تیز رفتار کوسٹر چڑھ گئی، چنگچی میں سوار دو بچے کاشان اور کامل شدید زخمی،اسپتال زرائع کے مطابق زخمی بچوں میں سے ایک کی حالت نازک ہے، جبکہ پولیس نے کوسٹر کو تحویل میں لے لیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے