Home / اہم خبریں / میرپورخاص مزدور تعمیراتی گھر کی چھت سے گر کر جانبحق 2 مزدور شدید زخمی

میرپورخاص مزدور تعمیراتی گھر کی چھت سے گر کر جانبحق 2 مزدور شدید زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص مزدور تعمیراتی گھر کی چھت سے گر کر جانبحق 2 مزدور شدید زخمی، پولیس کا کہنا ہے کہ میرپورخاص کے علاقے العمران ٹاؤن میں نئے تعمیر ہونے والے گھر کا چھجہ گرنے سے واقعہ ہوا. پچاس سالہ مزدور چودھری طارق جانبحق دو مزدور اسحاق اور میوو شدید زخمی ہوگئے.ہسپتال زرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو سول اسپتال میرپورخاص سے تشویشناک حالت میں حیدرآباد منتقل کیا گیا ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے