Home / اہم خبریں / کراچی میں گلبہار پولیس کا جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصر کے خلاف گھیراؤ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت جوا سٹہ مافیا کے 10 کارندے گرفتار

کراچی میں گلبہار پولیس کا جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصر کے خلاف گھیراؤ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت جوا سٹہ مافیا کے 10 کارندے گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گلبہار پولیس کا جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصر کے خلاف گھیراٶ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت جوا سٹا مافیا کے 10 کارندوں کو دھر لیا اسٹریٹ کرمنلز کے قبضے سے چوری شدہ موٹر ساٸیکل ۔ اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز ۔ نقدی ۔ موباٸل فونز ۔ جبکہ جوا سٹا میں ملوث عناصر کے قبضے سے بھاری نقدی ۔ آلات کمنہار بازی کا سامان برآمد ملزمان کے خلاف مختلف نوعیت کے مقدمات قاٸم کرکے مزید تفتیش کا آغاز شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راٶ عارف اسلم کے جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصر کے خلاف زمین تنگ کردینے کے احکامات ڈی ایس پی گلبہار وجاہت حسین کی سربراہی میں ایس ایچ او گلبہار ہدایت حسین بمعہ پولیس پارٹی ڈاکو راج و معاشرے کے ناسوروں کے لئے خوف و دہشت کی علامت بن گئے کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او گلبہار ہدایت حسین کی سربراہی میں متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 عناصر سمیت جوا سٹہ مافیا کے 10 کارندوں کو دپوچ لیا ملزمان میں شامل وقار اور جاوید کے قبضے سے چوری شدہ موباٸل فونز، موٹر ساٸیکل، غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد جبکہ 10 جوا سٹہ مافیا کے کارندوں سے بھاری نقدی جوۓ پہ لگا قیمتی سامان و آلات کمنہار بازی کا سامان برآمد ملزمان کے خلاف مختلف نوعیت کے مقدمات قاٸم کرکے مزید چانچ پڑتال کا عمل جاری ہے گرفتار ملزمان کے خلاف ایس ایچ او گلبہار ہدایت حسین نے یہ موقف اپنایا کہ جراٸم پیشہ عناصر و معاشرے میں گند پھیلانے والے عناصر کتنے ہی بااثر کیوں ناہوں قانون سے بالاتر نہیں انکے ساتھ سختی سے نمٹا جاٸیگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے