Home / اہم خبریں / وزیر اعلی بلوچستان کے معاون خصوصی میر اعجاز خان سنجرانی کے فوکل پرسن میر اسفند یار خان یار محمد زئی ڈسٹرکٹ کمپلیکس آمد

وزیر اعلی بلوچستان کے معاون خصوصی میر اعجاز خان سنجرانی کے فوکل پرسن میر اسفند یار خان یار محمد زئی ڈسٹرکٹ کمپلیکس آمد

دالبندین (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) وزیر اعلی بلوچستان کے معاون خصوصی میر اعجاز خان سنجرانی کے فوکل پرسن میر اسفند یار خان یار محمد زئی ڈسٹرکٹ کمپلیکس آمد۔ فوکل میر اعجاز خان سنجرانی میر اسفندیار خان یارمحمد زئی کا اے ڈی سی بادل دشتی سے انکے آفس میں ملاقات کی، ملاقات میں عوامی مسائل پر تفصیلی گفتگو کی اے ڈی سی بادل دشتی نے عوامی مسائل کو بھر پور حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا عوامی خدمت پہ یقین رکھتے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے