Home / اہم خبریں / کراچی میں گٹکا مافیا کے خلاف پیرآباد پولیس ان ایکشن ایک ملزم گرفتار مقدمہ درج

کراچی میں گٹکا مافیا کے خلاف پیرآباد پولیس ان ایکشن ایک ملزم گرفتار مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پیرآباد پولیس کا گٹکا مافیا کے خلاف ایکشن گٹکا فروشی میں ملوث ایک عناصر گرفتار مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او پیر آباد نے گٹکا فروشوں کا قلعہ قمعہ کرنا شروع کردیا دوران کارروائی پولیس اہلکاروں نے مضر صحت گٹکا فروخت کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا- گرفتار ملزم ہیبت خان ولد ظفر اللہ خان نیازی کے قبضے سے مضر صحت چھالیا، گٹکا اور ماوا برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

حکومتِ سندھ کا بڑا فیصلہ، کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار پر پابندیاں ختم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) حکومتِ سندھ نے کاروباری برادری اور عوام کو بڑا ریلیف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے