Home / اہم خبریں / خانیوال سمال انڈسٹری جاوید کولڈ اسٹوریج پانی کے پول میں نہاتے ہوئے ڈوب کر 1 شخص جاں بحق

خانیوال سمال انڈسٹری جاوید کولڈ اسٹوریج پانی کے پول میں نہاتے ہوئے ڈوب کر 1 شخص جاں بحق

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال سمال انڈسٹری جاوید کولڈ اسٹوریج پانی کے پول میں نہاتے ہوئے ڈوب کر 1 شخص جاں بحق- جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت غلام مصطفی ولد اللہ دتہ سکنہ رحیم یار خان کے نام سے ہوئی ہے جبکہ ہلاک ہونے والا شخص مزدور تھا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے