Home / اہم خبریں / میاں چنوں تھانہ چھب کلاں کی حدود گاؤں 109 پندرہ ایل میں غریب محنت کش پر ملزمان کا بہیمانہ تشد

میاں چنوں تھانہ چھب کلاں کی حدود گاؤں 109 پندرہ ایل میں غریب محنت کش پر ملزمان کا بہیمانہ تشد

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں تھانہ چھب کلاں کی حدود گاؤں 109 پندرہ ایل میں غریب محنت کش پر ملزمان کا بہیمانہ تشدد، غریب محنت کش مبارک علی نے بتایا کہ مجھے منشیات بیچنے کا کہا انکار پر مجھے بندوق کے دستے اور ڈنڈے مار مار کر لہو لہان کردیا گیا، اطلاع پر پولیس تھانہ چھب کلاں موقع پر پہنچ گئی زخمی کو ریسکیو 1122 نے ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچا دیا، پولیس کا اس حوالے سے موقف ہے کہ معاملہ منشیات فروخت کرنے کا نہیں بلکہ مکئی کی فصل چوری کے الزام میں تشدد کیا گیا، مزید تحقیقات جاری ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے