تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص تعلقہ ڈگری میں چاول کی چھلی سے بھرا ٹرک 11 ہزار ہائی ٹینشن بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا

میرپورخاص تعلقہ ڈگری میں چاول کی چھلی سے بھرا ٹرک 11 ہزار ہائی ٹینشن بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تعلقہ ڈگری میں چاول کی چھلی سے بھرا ٹرک 11 ہزار ہائی ٹینشن بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا۔ ٹرک میں سوار ڈرائیور اور مزدوروں نے چھلانگ لگا کر جان بچائی فائربرگیڈ کی دو گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف بجلی کی سپلائی معطل۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے