تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی ساٸيٹ اے پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف سخت گھیراٶ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی ساٸيٹ اے پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف سخت گھیراٶ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) ساٸيٹ اے پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف سخت گھیراٶ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 اسٹریٹ کرمنلز ایس ایچ او ساٸٹ-اے خالد رفیق کے شکنجے میں۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین، چوری شدہ موباٸل فون و نقدی برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ شوکت علی کٹھیان کے جراٸم پیشہ عناصر کےخلاف سخت ترین احکامات۔ ایس ایچ او ساٸٹ-اے خالد رفیق نے جراٸم پیشہ و غنڈہ راج عناصروں کے لیے ڈنڈا اٹھالیا جبکہ کامیاب و زبردست کارواٸی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او ساٸٹ-اے خالد رفیق کے سربراہی میں متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 اسٹریٹ کرمنلز کو دھرلیا۔ ملزمان میں شامل حیات الله ولد فیض حسین اور سید ولد زالی محمد کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین، چوری شدہ موباٸل فون و نقدی برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کے داٸرے کار کو تیز کر دیا گیا ہے۔ رابطے کے دوران ایس ایچ او ساٸيٹ-اے خالد رفیق نے یہ موقف اپنایا کہ غنڈہ راج کرنے والے عناصروں کو کسی بھی صورت معاف نہیں کرینگے انکے ساتھ سختی سے نِمٹا جاۓ گا تا کہ علاقہ عوام اور شہریوں کو ہر ممکنہ طور پر تحفظ و ریلیف  کی فراہم کرسکیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے