تازہ ترین
Home / اہم خبریں / خضدار اور قلات میں زلزلے کے جھٹکے شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی

خضدار اور قلات میں زلزلے کے جھٹکے شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی

خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) خضدار زہری میں زلزلے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 18 کلومیٹر تھی، ضلع قلات میں زلزلے کےجھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے