Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں ایک ہزار روپے پر جھگڑا نوجوان زخمی، ایس ایس پی میرپورخاص کا فوری نوٹس ملزم گرفتار مقدمہ درج

میرپورخاص میں ایک ہزار روپے پر جھگڑا نوجوان زخمی، ایس ایس پی میرپورخاص کا فوری نوٹس ملزم گرفتار مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں ایک ہزار روپے کا جگھڑا بات گولی تک جا پہنچی۔ تفصیلات کے مطابق میرپورخاص کےعلاقے غریب آباد کا رہائشی 25 سالہ مظہر ملک گولی لگنے سے زخمی سول اسپتال میرپورخاص منتقل۔ زخمی نوجوان کے والد صابر ملک کی ایوان صحافت میرپورخاص کی ٹیم سے بات کرتے ہوۓ بتایا کہ میرے بیٹے کو لیاقت چوہان کے بیٹے جبو نے ایک ہزار روپے کے لین دین پر فائرنگ کرکے زخمی کیا ہے۔ جبکہ ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ کے نوٹس کے بعد، جمنا داس میں ایک ہزار روپے کے جگھڑے پر نوجوان مظہر ملک کو فائرنگ کرنے والے چار افراد پر مقدمہ درج۔ مقدمہ اقدام قتل کے تحت مہران تھانے میں زخمی نوجوان کے والد صابر ملک کی مدعیت میں درج۔ ایس ایچ او مہران پولیس اسٹیشن کامران ھالیپوٹو نے جمنا داس میں چھاپہ مارکر فائرنگ میں ملوث ملزم ذیشان ولد لیاقت چوہان کو گرفتار کرلیا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے