Home / اہم خبریں / کراچی کینٹ اسٹیشن سے مغوی لڑکا بازیاب دو اغواء کار گرفتار

کراچی کینٹ اسٹیشن سے مغوی لڑکا بازیاب دو اغواء کار گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں فیریئر پولیس نے کینٹ اسٹیشن پر کارروائی کرتے ہوئے پانچ روز قبل اغواء ہونیوالے لڑکے کو بازیاب کرالیا۔ فیریئر پولیس نے کینٹ اسٹیشن پر کارروائی کرتے ہوئے پانچ روز قبل دہلی کالونی سے اغواء کئے جانیوالے15 سالہ محمد سبحان کو بازیاب کرالیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ اغواء کے شبہے میں پولیس نے توقیر اور نسیم نامی شخص کو حراست میں لیا ہوا تھا۔ انہی کی نشاندہی پر مغوی لڑکے کو کینٹ اسٹیشن سے بازیاب کرالیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری اطلاعات سندھ کا ایس پی آر اے آفس کا دورہ، صحافیوں کے مسائل اور پیشہ ورانہ تربیت پر تبادلہ خیال

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے سندھ اسمبلی میں سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے