تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں ڈاکس پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف کریک ڈاٶن بدنامِ زمانہ 3 منشیات فروش گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے 3 کلو سے زاٸد اعلی کوالٹی کی چرس برآمد

کراچی میں ڈاکس پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف کریک ڈاٶن بدنامِ زمانہ 3 منشیات فروش گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے 3 کلو سے زاٸد اعلی کوالٹی کی چرس برآمد

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں ڈاکس پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف کریک ڈاٶن بدنامِ زمانہ 3 منشیات فروش ایس ایچ او ڈاکس پرویز سولنگی کے شکنجے میں۔ ملزمان کے قبضے سے 3 کلو سے زاٸد اعلی کوالٹی کی چرس برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سِٹی مقدس حیدر کے منشیات مافیا کے خلاف تھانیداروں کو سخت ترین احکامات۔ ایس ایچ او ڈاکس پرویز سولنگی بمعہ پولیس پارٹی منشیات مافیا کے لٸے خوف و دہشت کی علامت بن گٸے۔ کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او ڈاکس پرویز سولنگی کی سربراہی میں بدنام زمانہِ 3 منشیات فروشوں کو دھر لیا۔ ملزمان میں شامل شہباز، اشتیاق اور عبدل حکیم کے قبضے سے 3 کلو سے زاٸد اعلی کوالٹی کی چرس برآمد۔ ملزمان کراچی کے مختلف علاقوں میں منشیات جیسے زہر کو عام کر رہے تھے۔ ملزمان کے خلاف امتناٸی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرے کار کو تیز کردیا گیا ہے۔ رابطے کے دوران ایس ایچ او ڈاکس پرویز سولنگی نے یہ موقف اپنایا کہ زہر بیچنے والوں کو کسی قابل نہیں چھوڑینگے اور انکے ساتھ سختی سے نمٹا جاٸیگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے