Home / اہم خبریں / کراچی میں گزری پولیس کی کارواٸی 4 ملزمان گرفتار

کراچی میں گزری پولیس کی کارواٸی 4 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں گزری پولیس کی کارواٸی جوا سٹا مافیا کے 4 کارندے گرفتار ملزمان کے قبضے سے 3480 آلاتِ کمہار بازی کا سامان جوے پہ لگا ہوا قیمتی سامان و دیگر اَشیاء برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ساؤتھ سید پیر محمد شاہ کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف تھانے داروں کو سخت ترین ہدایت۔ ایس ایچ او گزری خان محمد بھٹی بمعہ پولیس پارٹی جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصر کے لٸے خوف و دہشت کی علامت بن گٸے۔ کامیاب کارواٸی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او گزری خان محمد بھٹی کی سربراہی میں جوا سٹا مافیا کے 4 کارندوں کو دبوچ لیا۔ ملزمان میں شامل زاہد کمال، سمیع الله، غلام مصطفے اور عامر علی کے قبضے سے 3480 آلاتِ کمہار بازی کا سامن جوے پہ لگا ہوا قیمتی سامان و دیگر اَشیاء برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کے داٸرے کار کو تیز کر دیا گیا ہے۔ رابطہ کرنے پر ایس ایچ او گزری خان محمد بھٹی نے یہ مٶقف اپنایا کہ جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کو جاری رکھتے ہوۓ ان عناصروں کا مکمل خاتمہ کیا جاۓ گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے 6.4 ارب ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری درکار، پی آئی ڈی سی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پارٹنرز اِن ڈویلپمنٹ اینڈ کنسلٹنسی (پی آئی ڈی سی) کی نئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے