تازہ ترین
Home / بلدیات / چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کے ہمراہ کورنگی ٹاﺅن کے وائس چیئرمین زریں اعوان کے بیٹے کی نماز جنازہ میں شرکت

چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کے ہمراہ کورنگی ٹاﺅن کے وائس چیئرمین زریں اعوان کے بیٹے کی نماز جنازہ میں شرکت

کراچی ، (رپورٹ، ذیشان حسین) چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کے ہمراہ کورنگی ٹاﺅن کے وائس چیئرمین زریں اعوان کے بیٹے کی نماز جنازہ میں شرکت کی اس موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنما شاجی خان، پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر جانی میمن، رکن سندھ اسمبلی فاروق اعوان، نائب صدر ضلع کورنگی پیپلز پارٹی شیراز وحید، انفارمیشن سیکریٹری ضلع کورنگی احمد رضا و دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے زریں اعوان سے ان کے بیٹے کی وفات پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

آئینی ترامیم اور ڈی ڈے ! ۔۔۔ تحریر : تصدق حسین

کہانی کے سب کردار ایک دوسرے کے سامنے آ چکے ہیں۔ ہدایت کار، کہانی کار، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے